the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 فروری (یواین آئی) دوطرفہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے ہندوستان اور یوروپی یونین نے کہا ہے کہ کووڈ ۔19 کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر عالمی تعاون ضروری ہے۔
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل اور یوروپی یونین کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر والڈیس ڈومبروسکی کی زیرصدارت پہلی



اعلی سطح کا اجلاس شام کے آخر میں یہاں منعقد ہوا۔
ملاقات کے دوران وزرا نے کووڈ 19 کے بعد کے دور میں عالمی سطح پر تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے لئے باقاعدہ اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔ اس کا مقصد اس مشکل وقت میں کاروبار کو فوری طور سے سہولت کی فراہمی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.