: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارت دورے پر یوکرین کی نائب وزیر خارجہ ایمن ، وزیراعظم کے نام دیا صدر جیلنسکی کا خط ، وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور ثقافت میناکشی لیکھی سے ملاقات
نئی دہلی،12 اپریل (یو این آئی) یوکرین کی نائب وزیر خارجہ ایمن زاپارووا نے 10 سے 12 اپریل
کے درمیان نئی دہلی کے دورے پر تھیں ہندوستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے دوران ایمن زاپارووا نے وزارت خارجہ کے سکریٹری (مغرب) سنجے ورما کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، جس کے ایجنڈے میں اقتصادی امور ، دفاع، انسانی امداد اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور شامل تھے۔