the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 فروری (یو این آئی) وزارت دفاع نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ فوجیوں کے پیچھے ہٹنے کے معاہدے پر کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھی کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات پر صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے اس معاہدے میں چین کو کوئی زمین نہیں دی ہے اور ابھی کچھ زیر التواء مسائل ہیں جن کا حل ہونا باقی ہےْ۔
قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ میں وزیردفاع راجناتھ سنگھ کی جانب سے مشرقی لداخ کی صورتحال پر بیان دیے



جانے کے بعد مسٹر گاندھی نے ایک پریس کانفرنس میں اس معاہدے کے حوالے سے پانچ سوال اٹھائے اور الزام عائد کیا کہ مودی حکومت نے اپنی زمین دے دی ہے۔
وزارت دفاع نے مسٹر گاندھی کی جانب سے اٹھائےگئے سوالوں کا سلسلہ وار ڈھنگ سے جواب دیتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اس معاہدے کے تحت ہندوستان نے کوئی زمین نہیں دی ہے۔ اس کے برعکس اس نے ایل اے سی پر نگرانی اور اس کی پاکیزگی قائم رکھنے پر زور دیا ہے اور اسٹیٹس کو میں تبدیلی کی کوششوں کو روکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.