: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے آپریشن سندور سے بو کھلائے اور مایوس پاکستان نے بدھ کی رات جموں و کشمیر سے گجرات تک کم از کم 15 شہروں میں فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ہندوستان کے فضائی دفاعی نظام نے مکمل طور پر ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں لاہور کا فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا وزارت دفاع
نے جمعرات کو یہاں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات میں پاکستان نے شمالی اور مغربی ہندوستان میں کئی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جن میں اونتی پورہ، سری نگر ، جموں، پٹھان کوٹ ، امر تسر ، کپور تھلا ، جالندھر ، لدھیانہ ، آد ھر ، لدھیانہ ، آدم پور ، بھٹنڈہ، چنڈی گڑھ ، نال فلودی، اتر لائی اور ، بھج شامل ہے-