the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے چین کے میڈیا اداروں کی جانب سے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے اور ان سے من گڑھت رپورٹنگ سے بچنے کی گذارش کی ہے۔
وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا،’ ہم نے بالخصوص چین کی سرکاری میڈیا ’چائنا ڈیلی‘ اور ’ہوآنچی شباؤ‘(گلوبل ٹائمس) میں شائع رپورٹ کو دیکھا ہے جن



میں قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال کے حوالے سے کچھ تبصرے کیے گئے ہیں۔ یہ رپورٹس مکمل جھوٹ اور حقائق سے پرے ہیں‘۔
بیان میں کہا گیا،’ہم میڈیا سے ایسی من گھڑت رپورٹنگ سے بچنے کی گذارش کرتے ہیں۔‘
چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے گذشتہ رات دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے پینگانگ جھیل کے پاس لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) عبور کرکے فائرنگ کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.