the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 27 اکتوبر (یو این آئی) مشرقی لداخ میں ہندستان کے چین کے مابین جاری تعطل کے درمیان آج بروز منگل ہندستان اور امریکہ نے تبادلے اور تعاون کے ایک بنیادی سمجھوتے پر دستخط کئے جو حسا س سٹلائٹ اعداد و شمار میں ساجھیداری کا ایک اہم فوجی معاہدہ ہے اس معاہدے پر دونوں ممالک کے مابین تیسری 2 + 2 وزارتی میٹنگ کے دوران دستخط ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر نے امریکی فریق کی قیادت کی جبکہ ہندوستانی فریق کی قیادت وزیر دفاع



راجناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کی۔
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا یہ چوتھا دفاعی معاہدہ ہے جس کے تحت امریکی مصنوعی سیاروں سے ہندوستان کواہم ڈیٹا اور ٹوپوگرافیکل تصاویر تک رسائی کی اجازت ہوگی۔.
اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک نقشہ جات ، سمندری اور ایروناٹیکل چارٹس ، جیو فزیکل اور جیو مقناطیسی اعداد و شمار کا تبادلہ کرسکتے ہیں ۔ اس سے ہندوستان فوجی اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے میں مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.