نئی دہلی / واشنگٹن ، 10 مئی (یو این آئی) امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
: اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ٹروتھ پر ایک پوسٹ میں، امریکی صدر نے
کہا امریکہ کی ثالثی میں رات کو طویل بات چیت کے بعد ، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہندوستان اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
دونوں ممالک کو دانشمندی اور سمجھ بوجھ سے کام لینے پر مبارکباد۔