: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی بلندی دیتے ہوئے ہندوستان اور فرانس نے دفاعی صنعتی روڈ میپ جاری کیا ہے، جس میں خلا، سطح اور سمندر میں پانی کے اندر استعمال ہونے والے جدید ہتھیار، زمینی محاذ، مصنوعی ذہانت (اے
آئی) شامل ہیں سکریٹری خارجہ ونے موہن کواترا نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے بارے میں اطلاع دی جو یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی کے طور پر ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔