the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) ہندوستان اور برازیل نے بایوایندھن اور دیسی گایوں کی نسل کے تحفظ سمیت باہمی تعاون کے 15 معاہدوں پر دستخط کئے اور اپنی سٹریٹجک شراکت کو وسیع کرنے کے ارادے سے ایک جامع لائحہ عمل کا اعلان کیا۔
وازیراعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدرجائر بولسونارو نے یہاں حیدرآباد ہاوس میں منعقد ہوئی باہمی میٹنگ میں یہ فیصلے کئے۔ اس موقع پر وزیرخارجہ ایس جے شنکر کے علاوہ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیردھرمیندر پردھان اور قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال وغیرہ بھی موجود تھے۔
دونوں ملکوں نے جن سمجھوتوں



پر دستخط کئے ان میں پیٹرولیم اشیا میں ایتھونول کے مرقبات سے متعلق ٹکنالوجی کی منتقلی اور ہندوستان میں بایوانرجی انسٹی ٹیوٹ کا قیام ، تیل اور قدرتی گیس کی تلاش، فوجداری معاملوں میں قانونی تعاون، صحت اور ادویات ، آیوروید اور ہومیوپیتھک ، ثقافتی لین دین، سائبر سیکورٹی ، سائنسی اور تکنیکی تعاون، ارضیات اور معدنیاتی مسائل، مویشی پروری اور ڈیری سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔
دونوں ملکوں نے سرمایہ کاری تعاون اور سہولیات سے متعلق معاہدے اور سرمایہ کاری اور تجارت کے تحفظ کے لئے ایجنسی کی تشکیل سے متعلق سمجھوتے پر بھی دستخط کئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.