: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) 76 ویں یوم آزادی کا جشن پیر کو ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے دہلی اور ریاستوں کی دارالحکومتوں میں قومی پرچم لہرایا اور ہم
وطنوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان سے متحد ہونے اور خود کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کرنے پر زور دیا قومی راجدھانی کے لال قلعہ کی فصیل پر منعقدہ اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔