the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،یکم ستمبر (یو این آئی) حکومت نے ستمبر کے پہلے ہی دن ایک بار پھر بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 25 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کر دیا ہے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) نے بدھ کے روز بغیر سبسڈی والے 14.2 کلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کیا۔ اس کی وجہ سے دہلی میں بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 884.5 روپے فی سلنڈر ہوگئی ہے صرف 15 دنوں میں غیر سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر 50 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل 18 اگست کو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ جولائی



میں بھی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی کمرشل استعمال کے لئے 19 کلو والے گیس سلنڈر کی قیمت میں 75 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد ملک کے چار بڑے شہروں میں غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈروںکی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
میٹرو ……… .. پرانی قیمت ……… .نئی قیمت (روپے فی سلنڈر)
دہلی ....................... 859.50 ......................... ............ ..884.50
کولکتہ ................................. 886.00 ............... ...................... 911.00۔
ممبئی .................................. 859.50 .............. ........................ .... 884.50۔
چنئی …………………… ..875.50 …………… .... 900.50۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.