: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمود علی صاحب نے مجلس اتحاد المسلمین کے کاروان ایم ایل اے جناب کوثر محی الدین ، نامپلی ایم ایل اے جعفر حسین مہراج ، تلنگانہ کے ایم ایل سی، ڈی جی پی انجنی کمار IPS، حیدرآباد کمشنر سی وی آنند IPS، اور
کارپوریٹر کے ساتھ نئی پولیس اسٹیشن کی عمارت کا ہمایوں نگر پولس اسٹیشن اور کلثوم پورہ میں افتتاح کیا۔
یہ جدید ترین نئی سہولیات ہمایوں نگر اور کلثوم پورہ کے رہائشیوں کے لیے ان کی شکایات کو دور کرنے میں محکمہ پولیس کے ساتھ مل کر کام کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔