: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد14فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے راجنا سرسلہ ضلع میں ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کیا۔
تلنگانہ حکومت نے 2015میں غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات فراہم
کرنے کے لئے اس اسکیم کی شروعات کی تھی۔
وزیر موصوف نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18ہزار کروڑروپئے کے صرفہ سے تلنگانہ میں غریبوں کے لئے ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر عمل میں لائی جارہی ہے۔