the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 21 اپریل (یو این آئی ) آج قومی راجدھانی دہلی میں صبح سے ہی تیز دھوپ نکلنے سے گرمی کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے ۔یہاں کم ازکم درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے افسر نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38



ڈگری رہنے کا اندازہ ہے ۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوا میں رطوبت کی سطح 54 فیصددرج کی گئی ۔
ماہرین موسمیات نے بتایا کہ کل بھی ایسا ہی موسم رہنے کا اندازہ ہے ۔ کل یہاں کا کم از کم درجہ حرارت25 ڈگری سیلسیس رہنے کی امید ہے ۔ جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے 2 ڈگری زیادہ ہے ۔
یو این آئی ۔ ع ن

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.