the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ کے منچیریال شہر میں کریم نگر ضلع کے بیجانکی پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر تروپتی اور اس کے دوستوں نے منگل کی رات سرعام شراب نوشی کی اور ہنگامہ کھڑا کردیا۔ مقامی لوگوں نے ڈائل 100 پر پولیس کو اطلاع دی۔ جب پولیس اہلکار وہاں پہنچے



تو ایس آئی اور اس کے دوستوں نے ان کے ساتھ جھگڑا کیا اور ان پر حملہ کردیا اور وہاں سے راہ فرار اختیار کرلی ، پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 وہ ایس آیی تروپتی منچیریال ضلع کے حاجی پور منڈل کے گاؤں ویمپلی کا رہنے والا ہے اور مبینہ طور پر دیوالی منانے گھر آیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.