the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر 9 فروری'  پارلیمنٹ پر حملہ میں ملوث مجرم افضل گرو کی پانچویں برسی کے موقع پر وادی کشمیر میں علاحدگی پسندوں کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر سیکورٹی وجوہات کی بناء پر آج ریل خدمات ملتوی کر دی گئی ہے۔

افضل کو



پارلیمنٹ پر حملے کے معاملے میں مجرم پائے جانے پر نو فروری 2013 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ کل رات پولیس کے مشورہ کے بعد وادی کشمیر میں ریل خدمات منسوخ کر دی گئی ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.