the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نندی گرام ، 30 مارچ (یو این آئی)ترنمول کانگریس کی سپریمو اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کا بی جے پی کے حامیوں کے ایک گروپ نے منگل کو "جے شری رام"نعروں سے استقبال اس وقت کیا جب ان کا قافلہ گزررہا تھا-یہاں پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پارٹی امیدوار سویونڈو ادھیکاری کے لئے روڈ شو منعقد کرنے والے تھے-
بی جے پی حامیوں کا ایک گروپ پارٹی کا پرچم لئے ہوئے تھے.وزیر اعلی کے قافلہ کو دیکھتے ہوئے جے شری رام کے نعرے لگانے لگے-
ممتا



بنرجی نندی گرام سے انتخاب لڑرہی ہے اتوار سے ہی نندی گرام میں مقیم ہیں-
بی جے پی کے کچھ حامی بھی اس قافلے کے پیچھے بھاگتے ہوئے بھی نظر آئے-سیکورٹی اہلکار کو ان پر قابو پانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا-
بنرجی نندیگرام میں روڈ شو بھی کیا- نندی گرام میں یکم اپریل کو پولنگ ہونی ہے اور آج سہ پہر انتخابی مہم ختم ہورہی ہے-
مشرقی مدنی پور میں نندی گرام ایک مرکزی نقطہ بن گیا ہے جہاں ممتابنرجی اور شوبھندو ادھیکاری درمیان مقابلہ ہورہا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.