: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منگل کو مانسون اجلاس کے پہلے دن درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے مردوں کے ایک گروپ نے رائے پور میں چھتیس گڑھ اسمبلی کے قریب ایک عریاں
مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جنہوں نے جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ کے ذریعے سرکاری نوکریاں حاصل کیں۔ مظاہرین پلے کارڈز اٹھائے ریاستی اسمبلی کی عمارت کی طرف بھاگے۔