the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اسلام آباد، 01 ستمبر (یو این آئی) اسلام آباد کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12



ستمبر تک توسیع کر دی ہے یہ مقدمہ خواتین کی سیشن عدالت کی جج زیبا چودھری کے بارے میں ان کے متنازعہ ریمارکس اور اسلام آباد پولیس سے متعلق ہے عدالت نے مسٹر عمران کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.