: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/18اگست(ایجنسی) ہندوستان کے سابق کرکٹر اور رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے آج امید ظاہر کی کہ دوست عمران خان کا پاکستان کا پی ایم بننا ہند-پاک امن کے عمل کے لیے بہتر ثابت ہوگا، نیلے رنگ کے سوٹ اور گلابی پگڑی پہنے سدھو عمران کے حلف برداری تقریب میں ساتھ موجود تھے.