: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 27 اکتوبر(یواین آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ارشد شریف کے اندوہناک قتل کو اپنی گھٹیا سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور ریاستی اداروں پر شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر جاری
بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل، کھیل رہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے اندوہناک قتل کو اپنی گھٹیا سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور ریاستی اداروں پر شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے ہیں۔