: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور، 9 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اندور، مدھیہ پردیش میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دوس کنونشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پرواسی بھارتیہ دوس چار سال کے وقفے کے بعد پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس نے ذاتی بات چیت کی اہمیت اور
خوشی کو اجاگر کیا ہے اس موقع پر 130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے سبھی کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ تقریب مدھیہ پردیش کی سرزمین پر منعقد کی جا رہی ہے جس کو ہندوستان کا دل کہا جاتا ہے اور یہ نرمدا کے مقدس پانی، ہریالی، قبائلی ثقافت اور روحانیت کے لیے مشہور ہے۔