: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزارت الکٹرانکس و ٹکنالوجی نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ Ghost Pairing نامی سائبر مہم کو واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ وزارت نے کہا کہ Hijackers، واٹس ایپ کے Device سے جڑے Feature کا غلط استعمال کرکے اکاؤنٹس Hijack کر رہے ہیں جس میں اصل صارف کی طرف سے تصدیق کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایڈوائزری
میں مزید کہا گیا ہے کہ اِس مہم کے تحت سب سے پہلے نشانہ بنائے جانے والے صارف کو Hi جیسا کوئی پیغام موصول ہوتا ہے۔ اِس لیے اس فوٹو کی کسی بھروسہ مند شخص سے تصدیق کی جانی چاہئے۔ وزارت نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مشتبہ لنکس پر بھی کلک نہ کریں اور کسی بھی صورت میں غیر ملکی Sites پر اپنا فون نمبر درج نہ کریں۔ اپنےDevice کی Whatsapp سیٹنگ کی متواتر جانچ کرتے رہیں اور اِس طرح کی جعلسازی کا شکار بننے سے محفوظ رہیں۔