the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) منی پور میں جاری تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس نے منی پور میں فوری طور پر صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے



کہ جب ریاست مکمل طور پر تشدد کی لپیٹ میں ہے، وزیر اعظم نریندر مودی وہاں کے بحران کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے کے بجائے مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے واسطے روڈ شو میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.