: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے اتوار کو ہوٹل دکن کچن کے اندر کچھ غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کردیا۔ جن غیر مجاز تعمیرات کو مسمار کیا گیا ان کا تعلق نندا
کمار سے تھا، جنہیں اس معاملے میں رام چندر بھارتی اور سمہا جی سمیت دو دیگر افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔
جی ایچ ایم سی کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ ہوٹل کے احاطے میں کچھ ڈھانچے کارپوریشن سے جائز اجازت حاصل کئے بغیر تعمیر کئے گئے تھے۔