the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ، 11 مارچ (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں شکست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم برادری کے ووٹ دلت برادری کے ساتھ مل جاتے تومغربی بنگال جیسے انتخابی نتائج یہاں دہرائے جاسکتے تھے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے محترمہ مایاوتی نے جمعہ کو کہا کہ انتخابات کے دوران عوام میں بی ایس پی کو بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا منصوبہ بند پروپیگنڈہ کیا گیا اور کہا گیا کہ بی ایس پی کم طاقت سے الیکشن لڑ



رہی ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے کیونکہ بی ایس پی کی بی جے پی کے ساتھ لڑائی سیاسی ہونے کے ساتھ ساتھ نظریاتی اور انتخابی بھی تھی۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی انتہائی جارحانہ مسلم مخالف انتخابی مہم کی وجہ سے مسلم سماج نے یکطرفہ طور پر اپنا ووٹ ایس پی کو دیا اور پھر دوسرے بی جے پی مخالف ہندو لوگ بھی بی ایس پی میں شامل نہیں ہوئے۔ اگر یہ سب لوگ ان افواہوں کا شکار نہ ہوتے تو یوپی کا انتخابی نتیجہ ویسا نہ ہوتا جیسا ہوا ہے اور اب وقت گزرنے کے بعد یہ لوگ دوبارہ پچھتائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.