: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ، 19 اگست (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان گروپ اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر وہ کسی امریکی شہری یا امریکی فوج کو نشانہ بناتے ہیں تو امریکہ وہی کرے گا جس
کا انہوں نے تصور نہیں کیاہوگا مسٹر بائیڈن نے اے بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ، "طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر وہ کسی امریکی شہری یا فوج کو کوئی نقصان پہنچاتے ہیں تو ہم ان سے بھی بدترین سلوک کریں گے۔"