the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 18 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال ایسی ہوچکی ہے جس دن ایندھن کی قیمتیں نہیں بڑھتی ہیں، وہ ایک خصوصی دن ہوتا ہے اور اس پر خبربنتی ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "مودی حکومت کی ترقی یہ ہے کہ اگر کسی دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں



اضافہ نہیں ہوتا ہے تو یہ اور بھی بڑی خبر بن جاتی ہے۔"
محترمہ وڈرا نے کہاکہ "کورونا بحران کے دوران عوام نے امید کی تھی کہ حکومت انہیں ریلیف دے گی ، لیکن حکومت ان کے لئے ایک" تکلیف دہ اسکیم "لے کر آئی ہے۔ سال 2021 میں اب تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 52 گنا اضافہ ہوا ہے۔ سرسوں کا تیل ، ریفائنڈ ،، ارہر، مونگ دال اور چینی کی قیمتوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ لوگ پیٹ کاٹ رہے ہیں ، مودی سرکار جیب کاٹ رہی ہے۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.