the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
تہران، 16 اکتوبر (یو این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے غزہ پٹی پر حملے جاری رکھے تو تنازع میں مزید اضافہ ہو گا۔
رئیسی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ فون پر گفتگو میں کہا کہ اگر صیہونی حکومت ان جرائم (فلسطینیوں کے خلاف) جاری رکھ کر اپنی شکست کی قیمت چکانا چاہتی ہے تو جنگ میں توسیع ہو گی۔ ایرانی صدر کے دفتر کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق مسٹر ریسی نے گذشتہ



چند دنوں کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی اور فلسطینی عوام کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کو روکنے پر فرانسیسی حکومت کو تنقید کا نشانہ
بنایا۔ فرانسیسی صدر نے اپنی طرف سے غزہ پٹی میں بحر ان کی شدت پر تشویش کا اظہار کیا اور ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ خطے کی صور تحال پر قابو سے غزہ بحران کی اور کہ کی صورتحال پانے کے لیے اپنا اثر کر دار ادا کرے۔ تاہم، مسٹر رئیسی نے کہا کہ " احتجاجی گروپ اپنے فیصلے خود لے سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.