the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور/9مارچ(ایجنسی) گوری لنکیش قتل کیس میں کرناٹک پولیس نے حراست میں لئے گئے ایک شخص کو اہم ملزم قرار دیا ہے ۔ کے ٹی نوین کمار عرف ہوٹے مانجا کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے سرکاری وکیل نے عدالت سے کہا کہ ملزم سے پوچھ گچھ کیلئے پولیس کو مزید وقت دیا جانا چاہئے، جس کے بعد بنگلورو مجسٹریٹ کورٹ نے ملزم نوین کو پانچ دنوں کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی ) کی حراست میں بھیج دیا ۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نوین کے پیچھے کچھ ہندو تنظیموں کا بھی ہاتھ ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم ، صحافی گوری لنکیش کے ذریعہ ہند و دیوی دیوتاوں کی نکتہ چینی سے ناراض تھا ۔ پولیس کو شک ہے کہ ملزم نوین یا تو اس قتل کیس میں براہ راست طور پر ملوث ہے یا پھر اس نے قاتلوں کو ہتھیار مہیا کروایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.