: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد31 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اپنی دادی و سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ان کی 38ویں برسی کے موقع پر خراج پیش کیا ہندی میں
کئے گئے ٹوئیٹ میں وائناڈ کے رکن پارلیمنٹ نے ”دادی میں آپ کی محبت اور سنسکار میرے دل میں رکھا ہوا ہوں جس ہندوستان کے لئے آپ نے اپنی جان قربان کی اس کو بکھرنے نہیں دوں گا“۔