the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:


لکھنؤ: شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ تنازعہ میں پھنس گئی ہیں۔
آچاریہ نے کہا ’’ہمارے سناتن دھرم کے لوگ اس سلسلے میں مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ آج ہم نے شاہ رخ خان کا پوسٹر جلا یا ہے۔ اگر مجھے فلم جہادی شاہ رخ خان سے ملنے کا موقع ملا تو میں انہیں زندہ جلا دوں گا۔

آچاریہ اسی پر نہیں رکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ’پٹھان‘ فلم سینما گھروں میں ریلیز



ہوئی تو وہ انہیں آگ لگا دیں گے۔ انہوں نے لوگوں سے ’پٹھان‘ کا بائیکاٹ کرنے کی بھی اپیل کی۔

سیاست دان اور دائیں بازو کے حامی فلم کے گانے 'بیشرم رنگ' میں بھگوا رنگ کے لباس پر احتجاج کر رہے ہیں۔ حالانکہ اس گانے میں بھگوا رنگ کے کپڑے شاہ رخ خان نے نہیں بلکہ دیپیکا نے پہنے ہے جو کے ایک ہندو لڑکی ہے، یہ سب دیش میں مسلمانوں کے خلاف ہندتوا آتنگ پھیلا رہے ہیں اور مودی حکومت تماشاہ دیکھ رہی ہے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.