: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سابق ایم پی بورا نرسیا گوڈ نے ٹی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بڑے درد کے ساتھ ٹی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دیا... انہوں نے کہا کے وہ عھدے کے لئے کبھی کام نہیں کے انہوں نے کہا کہ انہوں نے صرف پسماندہ لوگوں کی امنگوں کے لئے تلنگانہ کی ترقی کے لئے کام کیا ہے ۔ انہوں نے عوام کے مسائل پر توجہ
نہ دینے پر وزیر اعلیٰ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور رکن پارلیمنٹ اپنے دور میں بہت سے کام کئے ہیں۔ بورا نرسیا گوڈ کا کہنا ہے کہ وہ شرمندگی برداشت کرسکتے ہیں لیکن لوگوں کے مسائل اٹھانے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں رکن اسمبلی کی نشست نہ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن عوامی مسائل کو منشور میں رکھا جائے اور اس پر عمل کیا جائے تو بہتر ہوگا۔