the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے اے آئی ایم آئی ایم کو آئندہ انتخابات میں 119 اسمبلی سیٹوں پر مقابلہ کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی اس بات کو یقینی



بنائے گی کہ اے آئی ایم آئی ایم کے تمام امیدوار اپنی جمع پونجی سے محروم ہوجائیں۔ انہوں نے کہا، “تلنگانہ میں نوجوان تیار ہیں… آپ بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) اور کانگریس کے ساتھ آ سکتے ہیں۔ تم لومڑیوں کا گٹھا لے کر آ سکتے ہو لیکن شیر اکیلا آئے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.