the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 31جنوری :- جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیر کے نائب مفتی اعظم کے بیان کہ ’بھارت کے مسلمانوں کو الگ ملک کا مطالبہ کرنا چاہیے‘ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر ’تقسیم ہند‘ کا حصہ تھا نہ اس نے مذہبی خطوط پر ’تقسیم‘ کی حمایت کی ہے۔



right;">کشمیر کے نائب مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے منگل کے روز یہاں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’بھارت کے مسلمانوں کو الگ ملک کا مطالبہ کرنا چاہیے‘۔

محترمہ مفتی نے بدھ کے روز مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ میں کہا ’جموں وکشمیر تقسیم ہند کا حصہ تھانہ اس نے مذہبی خطوط پر تقسیم کی حمایت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.