the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں حیدرا  نے ناجائز قبضے کے خلاف کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً 1511 کروڑ روپے مالیت کی اراضی محفوظ بنالی۔ کونڈاپور میں چار ایکڑ جھیل کو بچایا گیا جبکہ الوال میں آٹھ ایکڑ جھیل کی



حدود سے غیرقانونی تعمیرات ہٹادی گئیں۔ اسی طرح جکّڈی کالونی اور رادھا کرشن نگر میں مجموعی طور پر 1100 گز سے زائد پارک اراضی پر قبضے ختم کرکے فینسنگ کردی گئی۔ حکام نے واضح کیا کہ جھیلوں اور پارکوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.