HYDRAA کمشنر اے وی رنگناتھ نے سرکاری HYDRAA پورٹل کا افتتاح کیا۔ اس پورٹل کے ذریعے شہریوں کو ضروری خدمات اور اہم معلومات ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی۔
پورٹل پر ایمرجنسی ہیلپ
لائن 1070، بارش اور موسم کی تازہ صورتحال، واٹر لاگنگ میپس، تالابوں اور FTL کی تفصیلات، اراضی سے متعلق معلومات، فائر سیفٹی NOC خدمات، خبروں، تازہ اپڈیٹس اور HYDRAA کی سرگرمیوں کی تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔