the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 4 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی کے کمشنر اے وی رنگناتھ نے کوکٹ پلی میں نالہ چیروو تالاب میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ افتتاحی انتظامات کو جلد مکمل کریں۔ توقع ہے کہ اس تالاب کا افتتاح چیف



منسٹر ریونت ریڈی 6 مارچ کے بعد کریں گے۔ یہ منصوبہ شہر میں چھ جھیلوں کی بحالی کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے۔ حکام کے مطابق جھیل کے ارد گرد پارک، بچوں کے کھیل کے میدان اور اوپن جم جیسی سہولیات قائم کی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جھیل کی بحالی سے سیلاب کے خطرات کم ہوں گے اور زیر زمین پانی کی سطح میں بہتری آئے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.