the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر


قطب اللہ پور کے  باچوپلی میں ایس ٹی پی ٹینک کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کی زد میں آکر تین مزدوروں کی موت کے واقعہ پر ہائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ نے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے حادثہ کے مقام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ایس ٹی پیز کی تعمیر کے ساتھ ان کی مناسب دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔ انتظامی ذمہ داری نجی ایجنسیوں کو سونپنے کے بعد بھی گیٹیڈ کمیونٹیز اپنی ذمہ داری سے بری نہیں



ہوسکتیں۔ کمشنر نے خبردار کیا کہ ایس ٹی پیز کے انتظام میں لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ایس ٹی پی منتظمین کے ساتھ اجلاس منعقد کرکے حفاظتی اصولوں سے واقف کروایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹینکوں میں زہریلی گیسوں کے اخراج کے لیے مناسب وینٹیلیشن، تربیت یافتہ عملہ اور حفاظتی آلات کا استعمال لازمی ہے۔ حکومت کی ہدایت پر ایس ٹی پیز کے معائنے بھی مزید سخت کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.