the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
 صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی سے حیدرآباد کی 14 سالہ ابھرتی ہوئی بیڈمنٹن کھلاڑی گریما مشرا نے ملاقات کی۔

گریما مشرا کا انتخاب 2026 CMAS انڈین چیمپئن شپ میں ہو چکا ہے۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اس موقع پر گریما مشرا کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

گریما



مشرا گزشتہ کئی برسوں سے بیڈمنٹن کی مشق کر رہی ہیں اور اپنی صلاحیتوں اور مسلسل محنت کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔ ان کی کامیابی شہر حیدرآباد اور ملک کے لیے باعثِ فخر ہے۔

اس موقع پر گریما مشرا نے اپنی اسپورٹس کٹ/جرسی بیرسٹر اسدالدین اویسی کو پیش کی۔ بیرسٹر اویسی نے نوجوان کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.