: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے : سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ایچ وائی سی کے بانی سلمان کو آج علی الصبح پولیس نے حراست میں لے لیا۔ گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو شان رسالت صلعم میں گستاخی کے کیس میں برات کے خلاف احتجاج
کرتے ہوئے سلمان بھوک ہڑتال پر تھے۔گولکنڈہ کے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس سید فیض کی قیادت میں پولیس ٹیم نے سلمان خان کو حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق سلمان نے احتجاج کے لیے ضروری اجازت حاصل نہیں کی تھی۔