: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کو مہدی پٹنم میں 390 میٹر لمبا اسکائی واک بنایا جائے گا۔ یہ 11 لفٹوں سے لیس ہوگا۔ اسکائی واک حیدرآباد میٹروپولیٹن
ڈیولپمنٹ اتھارٹی (HMDA) کے ذریعہ 32.97 کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ ہاپ آن اسٹیشن ریتھو بازار، ڈیفنس کمپاؤنڈ وال، مہدی پٹنم بس بے ایریا، آصف نگر پولیس اسٹیشن اور گڈیمالکاپور جنکشن کے قریب ہوں گے۔