the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 10 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ حیدرآباد کو محض اسٹارٹ اپ ہب نہیں بلکہ یونیکورن کمپنیوں کا مرکز بنانا حکومت کا مقصد ہے، جس کے لیے ریاست میں مضبوط اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم قائم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت اسٹارٹ اپس کی معاونت کے لئے 1000 کروڑ روپے کا



اسپیشل فنڈ قائم کر رہی ہے۔چیف منسٹر نے ٹی-ہب میں گوگل اسٹارٹ اپ پروگرام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسٹارٹ اپس کو فٹبال کھیل سے تشبیہ دی اور کہا کہ ٹیم ورک، لگن اور حکمتِ عملی ہی کامیابی دلاتی ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ تلنگانہ حکومت، گوگل سمیت تمام ٹیک کمپنیوں کو بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.