: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: یاقوت پورہ اور بہادر پورہ اسمبلی حلقوں میں سڑک کو چوڑا کرنے کے کاموں کا منگل کو یہاں میونسپل ایڈمنسٹریشن اینڈ اربن ڈیولپمنٹ (MA&UD) کے اسپیشل چیف سکریٹری
اروند کمار نے معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران ان کے ساتھ حیدرآباد کے ایم پی اصد الدین اویسی صاحب، یاقوت پورہ کے ایم ایل اے احمد پاشاہ قادری، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر ڈی ایس لوکیش کمار اور دیگر موجود تھے۔