the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 11 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس نے منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن حدود، گولکنڈہ زون میں صبح سویرے 6 بجے سے 8 بجے تک کمیونٹی کانٹیکٹ پروگرام منعقد کیا، جس میں مختلف عہدوں کے 184 پولیس ملازمین نے حصہ لیا۔پولیس نے اس دوران جمرات بازار لالہ بھون سے راہول فٹ ویئر تک ؛  لالہ بھون تا کنّا پان شاپ، لالا تعلیم تا ٹکر واڑی، اور بودے بابا ہنومان مندر سے لوئر دھول پیٹ



اور ملحقہ علاقوں میں وسیع پیمانے پر تلاشی مہم چلائی۔کارروائی کے دوران پولیس نے 28 دو پہیہ گاڑیاں، 49.4 لیٹر شراب وہسکی اور بیئر ، 22 کمرشیل گیس سلنڈر خالی، 12 گھریلو گیس سلنڈر اور 79 چھوٹے گیس سلنڈر ضبط کئے۔پولیس کی جانب سے گھر گھر تلاشی اور تصدیقی عمل بھی انجام دیا گیا، جس کا مقصد عوامی تحفظ کو مضبوط بنانا، شہریوں میں اعتماد پیدا کرنا اور سماج دشمن عناصر کی سرگرمیوں کو روکنا بتایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.