the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 5 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے کمشنر پولیس وی سی سجنار نے کے بی آر پارک کے اطراف ٹریفک مسائل کے حل کے لیے تجرباتی طور پر نافذ کیے گئے ون وے نظام کا آج



معائنہ کیا.اس موقع پر کے بی آر پارک کے مین گیٹ سے باسوا تارکم ہسپتال، اگریسن جنکشن، فلم نگر اور روڈ نمبر 45 سے ہوتے ہوئے جوبلی ہلز چیک پوسٹ تک گاڑیوں کی آمد و رفت کی نگرانی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.