the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار نے عوام سے راست ملاقات کے لیے خصوصی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری پورا ہفتہ دوپہر 2 بجے کے بعد اپنی شکایات، مسائل اور سوالات کے ساتھ حیدرآباد سٹی پولیس



ہیڈکوارٹر میں ان سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جمعہ کے دن یہ ملاقاتیں کوٹوال ہاؤس، اولڈ سٹی میں ہوں گی۔ کمشنر کے مطابق اس کے لیے پیشگی وقت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور شہریوں کے مسائل پولیس کے لیے نہایت اہم ہیں، جن کے حل کے لیے محکمہ ہمہ وقت تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.