the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 4 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک چالانوں پر 100 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دئے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی معلومات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔افواہوں میں 13 دسمبر کو چالان رعایت دینے کا دعویٰ کیا جارہا تھا،



جس پر پولیس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک اس سلسلے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔ عوام سے اپیل کی گئی کہ غیر مستند اور غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کریں۔بتایا جاتا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں 13 تاریخ کو لوک عدالت کے انعقاد کے سبب ایسی افواہیں پھیل رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.