the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

موسمی امراض میں مبتلا مریض سرکاری اسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ وہ علاج کے لیے سرکاری اسپتالوں کی جانب رجوع کر



رہے ہیں، جس کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم نظر آ رہا ہے۔ ملک  پیٹ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ کچھ دنوں سے 600 سے 900 مریض آرہے ہیں ان میں زیادہ تر موسمی امراض کے متاثرین علاج حاصل کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.