the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے


حیدرآباد میں نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (نمس) انتظامیہ نے مریضوں اور ان کے ساتھ آنے والے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسپتال آنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔ انتظامیہ کے مطابق اسپتال کے اطراف سی سی روڈ کی



تعمیر کا کام آئندہ تین ماہ تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث پارکنگ کی سہولیات شدید متاثر ہوں گی۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسپتال آنے سے پہلے اپنے سفر کی مناسب منصوبہ بندی کریں اور ممکنہ پریشانی سے بچنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.